12:58 pm
مونگ گوشت بنانے کی ترکیب

مونگ گوشت بنانے کی ترکیب

12:58 pm

Ingredients - اجزاء 1 گوشت آدھا کلو2 ثابت مونگ ڈیڑھ پیالی3 نمک حسب ذائقہ4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ5 پیاز دو عدد درمیانی6 لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ7 ہلدی ایک چائے کا چمچ8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ9 ٹماٹر دو سے تین عدد10 ہری مرچیں تین سے چار عدد11 کوکنگ آئل آدھی پیالی
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 1سب سے پہلے مونگ کو صاف دھو کر تین پیالی گرم پانی میں ایک گھنٹے کے لئے بھگو دیں۔پیاز،ٹماٹر اور ہری مرچوں کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔2پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور پیاز کو سنہرا فرائی کرلیں۔3اس میں ادرک،لہسن،لال مرچ،ہلدی،ٹماٹر اور گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور درمیانی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں۔4جب پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح تیل علیحدہ ہونے تک بھونیں اور بھگوئے ہوئے مونگ کو پانی سمیت اس میں شامل کردیں۔اچھی طرح مکس کرکے ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت مکمل طور پر گل جائے۔5ہری مرچیں اور بھنا ہوا کٹا ہوا زیرہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے ساٹ منٹ دم پر رکھ کر اتار لیں۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 