05:10 pm
تندوری فش بنانے

تندوری فش بنانے

05:10 pm

1 مچھلی تین عدد (فروزن فش)2 دہی دو کھانے کے چمچ3 انڈے کی زردی ایک عدد4 تازہ کریم ایک کھانے کے چمچ5 لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ6 بھنا زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ7 زردہ رنگ چٹکی بھر8 میدہ ایک کھانے کا چمچ9 نمک آدھا چائے کا چمچ10 سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ11 سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)12 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ13 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ14 ہلدی آدھا چائے کا چمچ15 مکھن دو کھانے کے چمچ - تیار کرنے کی ترکیب
1اوپر دئیے ہوئے تمام اجزاء کو مکس کر یں اور مچھلی کے Cuts کے اندر بھر دیں اور اوپر بھی لگا دیں اور دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں2اوون کو 200 سینٹی گریڈ پر گرم کریں3ایک بیکنگ ٹرے میں ہلکی سی چکنائی لگائیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کر یں4نکال کر مکھن لگائیں اور دوبارہ پانچ منٹ بیک کریں

تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش