02:41 pm
 ایگ فلورینٹائن بنانے کی ترکیب

ایگ فلورینٹائن بنانے کی ترکیب

02:41 pm

چکن ساسیجیز کے سلائسز کو گرل پین پر ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گرل کر لیں۔2پین میں کوکنگ آئل میں کچلا ہوا لہسن اور چوپ کی ہوئی پیاز ڈال کر خوشبو آنے تک فرائی کریں۔3پھر اس میں باریک کٹی ہوئی (صاف دھلی ہوئی) پالک کو جائفل کے ساتھ شامل کر دیں اور تین سے چار منٹ فرائی کریں۔4پھر اس میں کریم ڈال کر ہلکی آنچ پر چار سے پانچ منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں۔اس میں کش کیا ہوا چیز،نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں۔5انڈوں کو پورچ کرنے کے لئے ابلتے ہوئے پانی میں نمک اور لیموں کا رس ڈالیں اور ایک انڈا ڈال کر اس پر چمچ کی مدد سے پانی کو گھماتے رہیں۔6تاکہ انڈا ہر طرف سے پک جائے۔دو سے تین منٹ بعد احتیاط سے انڈے کو نکال لیں۔اسی طرح سے سارے انڈے بنا لیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی