02:42 pm
مرغ مسلم بنانے کی ترکیب

مرغ مسلم بنانے کی ترکیب

02:42 pm

چکن کو ثابت رکھیں یا بڑے ٹکڑے کرکے صاف دھو کر رکھ لیں۔2سفید زیرہ،سیاہ زیرہ،کالی مرچ،دار چینی اور بڑی الائچی کو گرائنڈر میں باریک پیس لیں اور دہی میں نمک اور لال مرچ کے ساتھ ملا لیں۔3چکن پر ادرک لہسن اور زردے کا رنگ مل دیں پھر انھیں دہی والے مکسچر سے میرینیٹ کرکے فریج میں رکھ دیں(کم از کم ایک گھنٹہ رکھیں، زیادہ دیر رکھنے سے زیادہ مزیدار بنے گا)4پین میں کوکنگ آئل کو لونگ ڈال کر گرم کریں اور اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال دیں۔5شروع میں پانچ سے سات منٹ آنچ تیز رکھیں پھر درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ چکن اور دہی کا پانی خشک ہو جائے۔6چکن کو احتیاط سے پلٹ دیں اور ایک کوئلے کا ٹکڑا چولہے پر دہکا کر درمیان میں رکھ دیں۔تین سے چار منٹ ڈھک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع