02:45 pm
آلو شملہ بھاجی بنانے کی ترکیب

آلو شملہ بھاجی بنانے کی ترکیب

02:45 pm

آلوؤں کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر رکھ لیں،شملہ مرچ کے بیج نکال کر چوکور ٹکڑے کر لیں اور پیاز کو بھی باریک کاٹ کر رکھ لیں۔چکن پاؤڈر میں تین چوتھائی پیالی گرم پانی ملا کر یخنی تیار کر لیں۔2کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور اس میں میتھی دانہ،رائی اور کلونجی ڈال کر کڑکڑا لیں۔3پھر اس میں پیاز اور لال مرچیں ڈال کر ہلکی سنہری فرائی کر لیں۔4مرچوں کو توڑتے ہوئے ساتھ ہی ادرک لہسن اور ہلدی شامل کر دیں اور ہلکا سا پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے بھونیں۔5اس میں آلو کے ٹکڑے ڈال کر چار سے پانچ منٹ تک بھونیں پھر یخنی ڈال کر ڈھک دیں،درمیانی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ تک پکائیں (اگر حسب پسند نہ گلے ہوں تو تھوڑا سا پانی اور ڈال دیں)اور اچھی طرح بھون لیں۔6شملہ مرچ کے ٹکڑے ڈال کر اوپر سے املی کا رس چھڑکیں اور پانچ سے سات منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان