11:57 pm
کوفتہ فلاورز بنانے کی ترکیب

کوفتہ فلاورز بنانے کی ترکیب

11:57 pm

قیمے کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ لیں،اچھی طرح خشک ہو جائے تو اس میں ادرک لہسن،نمک اور دہی ملا کر رکھ دیں۔2پین میں ایک سے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔3پھر اس میں لال مرچ،بھنا کٹا دھنیا زیرہ اور کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں اور اس میں یخنی ڈال کر ابال آنے دیں۔4ابال آنے پر اس میں قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔جب قیمے کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں کارن فلار چھڑک لیں تاکہ قیمہ آپس میں چپکتا سا ہو جائے۔چولہے سے اتار کر اس میں اجوائن چھڑک کر ٹھنڈا کر لیں۔5سموسے کی چوکور پٹیاں لے لیں اور ہر پٹی میں قیمے کو ایک گول چمچ میں لے کر دوسرے چمچ کی مدد سے کوفتے کی شکل میں پٹی کے درمیان میں رکھ دیں۔6انڈے کی سفیدی کو قیمے کے کناروں پر لگائیں اور سموسے کی پٹی کو چاروں طرف سے اٹھا کر درمیان میں دبا دیں تاکہ اس کے کنارے پھول کی پتیوں کی طرح کھل جائیں۔7انڈے کی زردی کو ہلکا سا پھینٹ کر اس تیار کئے ہوئے پھول پر برش سے لگا دیں اور کچھ دیر کے لئے فریج میں رکھ دیں۔8پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں چکنی کی ہوئی مفن ٹرے میں ان کوفتہ فلاورز کو رکھ کر بیس سے پچیس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

پاکستانی گانا چین کے سکولوں میں بھی گائے جانے لگے۔۔۔چینی ٹیچر نے کلاس میں کونسا پاکستانی گا ناخوب صورت انداز میں گنگنا کر سب کو حیران کر دیا