11:42 pm
اسپائسی اینڈ یوگرٹ پوٹیٹوز بنانے کی ترکیب

ابلتے ہوئے پانی میں بے بی پوٹیٹو یا آلوؤں کے چھوٹے چوکور ٹکڑے ڈال کر چار سے پانچ منٹ ابالیں اور چھلنی میں چھان کر ٹھنڈے کرنے رکھ دیں۔2شملہ مرچ کے دو سے تین سلائسز لے کر گرم اوون میں اتنی دیر رکھیں کہ چھلکا جل جائے اور مرچ نرم ہو جائے۔3دہی میں کچلا ہوا ادرک لہسن،نمک،بھنا کٹا ہوا دھنیا، زیرہ،شملہ مرچ کا پیسٹ،کالی مرچ،باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور کوکنگ آئل ڈال کر ملائیں۔4آلو کے ٹکڑوں کو دہی کے مکسچر میں اچھی طرح لتھیڑ کر چکنی کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں رکھ دیں۔5پندرہ سے بیس منٹ فریج میں رکھنے کے بعد 180C پر پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں بیک کرنے رکھیں۔6بیس سے پچیس منٹ بیک کرنے کے بعد جب آلو سنہری اور خستہ ہو جائے تو اوون سے نکال لیں۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا