10:55 pm
انجیر کے رولز بنانے کی ترکیب

انجیر کے رولز بنانے کی ترکیب

10:55 pm

انجیر کو صاف دھو کر گرم دودھ میں بھگو کر رکھ دیں،جب اچھی طرح پھول کر نرم ہو جائے تو انھیں بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں۔2نان اسٹک پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں انجیر کے مکسچر کو گھی علیحدہ ہونے تک بھونیں۔اس مکسچر کو نکال کر پیالے میں رکھ لیں۔3اسی پین میں چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر رکھیں کہ پگھل کو سنہری شیرہ بن جائے(درمیان میں چمچ نہ چلائیں،صرف پین کو ہلکا سا گھماتے جائیں)۔4پھر اس شیرے میں انجیر کا مکسچر ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور چولہے سے اتار کر ٹرے میں رکھی ہوئی پلاسٹک شیٹ پر پھیلا دیں۔5اس پر کٹے ہوئے اخروٹ پھیلا کر ڈالیں اور تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر احتیاط سے شیٹ کے ساتھ رول کر لیں۔6فریزر میں اتنی دیر رکھیں کہ سخت ہو جائے پھر اس کے رول کاٹ لیں۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا