02:39 pm
ساگ قیمہ بنانے کی ترکیب

ساگ قیمہ بنانے کی ترکیب

02:39 pm

اجزاء
سرسوں کا ساگ ایک کلو2 پالک آدھا کلو3 تازہ میتھی 200 گرام4 قیمہ آدھا کلو5 نمک حسب ذائقہ6 لہسن کے جوئے چھ سے آٹھ عدد7 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا8 پسا ہوا ادرک لہسن ایک چائے کا چمچ9 پیاز دو عدد درمیانی10 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ11 دہی آدھی پیالی12 ہری مرچیں چار سے چھ عدد13 مکئی کا آٹا تین چوتھائی پیالی14 مکھن آدھی پیالی15 کوکنگ آئل آدھی پیالی
تیار کرنے کی ترکیب
1ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کریں اور اس میں ادرک لہسن،لال مرچ اور قیمہ(ہاتھ کا کُٹا ہوا) ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔پھینٹی ہوئی دہی شامل کرکے درمیانی آنچ پر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔2سرسوں،پالک اور میتھی کے ساگ کو صاف دھو کر باریک کاٹ لیں۔(اگر اسے مٹی کی ہانڈی میں پکایا جائے تو اس کا مزہ دوبالا ہو جائے گا)۔3ہانڈی میں کٹے ہوئے ساگ کو ڈال کر اس میں نمک،لہسن،پیاز اور ہری مرچیں ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ ساگ کا اپنا پانی خشک ہو جائے۔4چولہے سے اتار کر تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر اسے لکڑی کے چمچ سے گھوٹ لیں اور اس میں کوکنگ آئل شامل کر لیں۔5اچھی طرح بھوننے کے بعد اس میں تھوڑا تھوڑا مکئی کا آٹا ڈالتے ہوئے بھونیں،پھر بھنا ہوا قیمہ شامل کرکے ڈھک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔6قیمے والے ساگ کو ڈش میں نکال کر باریک کٹی ہوئی ادرک کو مکھن میں فرائی کرکے ڈال دیں اور گرم گرم مکئی کی روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

وزیر اعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری سے رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا