10:36 pm
نبی کریمﷺ نے فرمایا کھانےکو پھونک سے ٹھنڈا نہ کرو کیونکہ زمین پر ایڑیاں مار کر نہ چلو کیونکہ مزید جانیں اس آرٹیکل میں

نبی کریمﷺ نے فرمایا کھانےکو پھونک سے ٹھنڈا نہ کرو کیونکہ زمین پر ایڑیاں مار کر نہ چلو کیونکہ مزید جانیں اس آرٹیکل میں

10:36 pm

خوراک تہذیب کا تیسرا بڑا عنصر ہوتی ہے۔ ہمارے نبی کریمﷺ کے بہترین زندگی چالیس اُصولوں میں سے سات اُصول صرف کھانے سے متعلق ہیں۔ ان اُصولوں میں سے کچھ پر بات کریں گے۔ آپﷺ نے فرمایا گرم کھانے پر پھونک سے ٹھنڈا نہ کرو پنکھا استعمال کیا کرو۔ ہم جب گرم کھانے کو پھونک مارتے ہیں تو ہمارے منہ کے بیکٹریا کھانے کو زہ۔ریلا بنا دیتے ہیں ۔ فرمایا کھاتے ہوئے کھانے کو سونگھا نہ کرو۔ کھانے کو سونگھنا بد تہذیبی بھی ہوتی ہے اور اس کی خوشبو ناک کے اندر موجود سونگھنے کے
خلیوں اور پھیپھڑوں کی دیواروں کو بھی زخ می کردیتی ہے۔ ہمیں چھینک بھی آسکتی ہے او ر یہ سارے کھانے کو برباد کرسکتی ہے۔ اپنے کھانے پر اُداس نہ ہوا کرو۔ ہم عموماً کھانے کی مقدار کوالٹی پر اُداس ہوجاتے ہیں ہم ہمیشہ کھانے کھاتے وقت دوسروں کی پلیٹ کی طرف دیکھتے ہیں یہ عادت ہمارے اندر ناشکری پیدا کرے گی۔ فرمایا منہ بھر کر نہ کھاؤ ہمارا منہ خوراک کے ہاضمے کا آدھا کام کرتا ہے۔ باقی معدہ سرانجام دیتا ہے ہم جب منہ بھر لیتے ہیں زبان اور دانتوں کو اپنا کام کرنے کیلئے جگہ نہیں ملتی۔ ہم جلدی جلدی نگلنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ معدہ یہ ذمہ داری قبول نہیں کرپاتا اور ہم بدہضمی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ہمارے پیارے حبیبﷺ ہمیشہ چھوٹا لقمہ لیتے تھے۔ آدھا معدہ بھرنے کے بعد ہاتھ کھینچ لیتے تھے۔ آپﷺ پوری زندگی صحت مند رہے۔ آپﷺ کے صحابہ کرام نے بھی یہ عادت اپنا لی۔ چنانچہ مدینہ کے طبیب بے روزگار ہوگئے اور کھجوروں کی تجارت کرنے لگے۔ فرمایا اندھیرے میں مت کھاؤ۔ اندھیرے میں کھانا کھانے سے کھانے میں کیڑے مکوڑے ملنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ دوسرا روشنی کا کھانے کیساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے۔ ہمیں روشنی میں کھایا ہوا کھانا زیادہ انرجی دیتا ہے۔ آپﷺ نے فرمایا چلتے ہوئے بار بار پیچھے مڑ کر نہ دیکھو۔ بار بار پیچھے مڑ کر دیکھنا ایک نفسیاتی بیماری ہے یہ بیماری خ وف زد ہ ڈ ر۔ے اور سہمے ہوئے لوگوں میں کامن ہے۔ ہم جب چلتے ہوئے پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو ہم اس بیماری کا شکا ر ہوتے چلے جاتے ہیں۔ پیچھے مڑ کر دیکھنے سے ہماری توجہ بھی بڑھ جاتا ایکسیڈ نٹ کا خطرہ بھی پید ا ہوجاتا ہے۔ ہماری رفتار آدھی رہ جاتی ہے۔ ہم بلاوجہ دوسرے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ بھی کرلیتے ہیں فرمایا ایڑیاں مار کر نہ چلو ایڑیاں مار کر چلنے کے دوران تکبر کی نشانی ہے اور تکبر مسلمانوں کو شوبھا نہیں دیتا. ہمارے پاؤں کا ہمارے دماغ کیساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے ایڑھیاں مارنے سے ہمارے دماغ کی چولیں ہل جاتی ہیں اوردماغ سے کمزور ہوجاتے ہیں۔ فرمایا کسی کے بارے میں جھوٹ نہ بولو ہم اگر صرف جھوٹ بند کردیں تو معاشرہ ہر برائیوں سے پاک وصاف ہوجاتا ہے۔ جھوٹ کے بعد غلط فہمی معاشرے کی سب سے بڑی برائی ہے ہم جب گفتگو میں واضح نہیں ہوتے تو غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہے جو کہ معاشرتی بگاڑ کا باعث ہوتی ہے جب بھی بولیں بلند واضح اور صاف بولیں۔ آپﷺ نے فرمایا اکیلے سفر نہ کیا کرو اکیلا آدمی خوفزدہ بھی رہتا ہے پریشان بھی ہوجاتا اور عموماً حادثوں کا شکار بھی ہوجاتا ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا سفر کے دوران اکیلے آدمی زیادہ لُٹتے ہیں زیادہ جلد ی بیمار ہوتے ہیں اور غلط فیصلے کرتے ہیں چنانچہ جب بھی سفر کریں ایک یا دو لوگوں کیساتھ سفر کریں

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان