04:20 pm
شاہی مرغ چنے بنانا ہوا بہت ہی آسان

شاہی مرغ چنے بنانا ہوا بہت ہی آسان

04:20 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شاہی مرغ چنے کا نام سن سب کو بھوک لک جاتی ہے اور منہ میں پانی آجاتا
ہے لیکن باہر سے لوگ کم ہی کھانا پسند کرتے ہیں ،اگر یہ ڈش آپ گھر پر تیار کریں تواس مہنگائی کے دور میں ناصرف بچت کی جاسکتی ہے بلکہ کھانے کا ذائقہ بھی عمدہ بنایا جاسکتا ہے۔ ہم آپ کو شاہی مرغ چنے بنانے کا آسان طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کے اجز ا میں آدھا کلو چنے،،پسا ہوا ادرک لہسن آدھا کھانے کا چمچہ،پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ،چھ عدد ہری مرچیں،انار دانہ آدھا چائے کا چمچہ،ہرا دھنیا اور پودینہ،تیل دو کھانے کے چمچے،پانی تین گلاس ،مرغی ایک کلو (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے یا ریشے بنا لیں) کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ،زیرہ ایک چائے کا چمچہ،ہلدی آدھا چائے کا چمچہ،پسہ ہوا دھنیا آدھا کھانے کا چمچہ،تین عدد ٹماٹر( باریک کٹے ہوئے)۔ پکانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے ایک کڑاہی میں تیل ڈالیں اور گرم ہونے پر اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال دیں، جب وہ بھن جائے تو اس میں زیرہ شامل کردیں۔ پھر ٹماٹر اور باقی مصالحہ جات ڈال دیں اور آدھا گلاس پانی ڈال کر 15 سے 20 منٹ کے لیے چھوڑ دیں جب ٹماٹر اور مصالحہ مکس ہو جائے تو اس میں باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں شامل کرکے بھون لیں۔ اپنی مرضی کے مطابق گارنش کر کے مہمانوں کے سامنے پیش کریں۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

میاں نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

سانحہ مستونگ ، بلوچستان میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر