03:40 pm
میٹھا پراٹھا جو آپ کو دے لذت سے بھرپور پروٹین

اجزاء:
سفید آٹا۔۔۔۔۔۔ ایک کپ۔۔۔۔۔۔میدہ ۔۔۔۔۔ ایک کپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ربڑی ۔۔ ایک پائو۔۔۔۔۔قلاقند ۔۔۔۔۔ ایک پائو۔۔گلاب پتیاں ۔۔۔۔۔۔ ایک عدد
باریک کٹی بادام ، پستے ۔۔۔۔ 25گرامگھی۔۔۔۔۔۔ 1/4کپ۔۔۔پانی ۔۔ حسبِ ضرورت۔۔۔۔نمک ۔۔ حسبَ ذائقہ
ترکیب:
پہلے سفید آٹا اور میدے کو ملا کر اس میں نمک شامل کریں اور پانی کے ساتھ گوندھ لیں ۔اب آٹے کو 10سے15منٹ کے لئے رکھ دیں تا کہ خمیر کا عمل پورا ہوجائے ۔اب ایک پےالے میں ربڑے ، قلا قند ،گلاب کی پتیاں اور باریک کٹے بادام ، پستے ڈال کر اچھی طرح سے یک جان کرلیں ۔ اب آٹے کی ڈو میں سے پیڑے بنائیں ۔ اور ایک ایک کر کے بیلتے جائیں ۔ پھر اس پر یہ ربڑی والا آمیزہ ہلکا سا پھیلا کر دوبارہ رول کر کے بیل لیں ۔اس کے بعد توے پر ہلکا ہلکا گھی لگا کر اسے سینکتیں جائےں ۔جب پراٹھا تےار ہو جائے تو تھوڑا سا ربڑی والا آمیزہ رکھ کر سرو کریں۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ