04:48 pm
قورمہ

قورمہ

04:48 pm

بہترین پکے ہوئے قورمے سے زیادہ بہتر سالن اور کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔بہترین قورمہ وہ ہے جس میں
دہی پر مشتمل شوربے میں تلی ہوئی پیاز، ثابت گرم مصالحے، الائچی، تیز پات اور کیوڑے کا پانی ڈالا جاتا ہے۔ برصغیر میں جتنے خطّے ہیں اتنی ہی قورمے کی ترکیبیں ہیں، ہر خطّے کے اپنے مصالحے، بنیادی اجزاء اور سجاوٹ ہیں لیکن جو سالن تلی ہوئی پیاز سے تیار ہوتا ہے وہی اصل ‘قورمہ’ کہلاتا ہے۔
گائے کا گوشت ۔آدھا کلو
نمک۔ایک چائے کا چمچ
ہلدی۔ایک چوتھائی چائے کا چمچ
تیل ۔آدھا کپ
لال مرچ۔آٹھ عدد ثابت
رائی۔ آدھا چائےکا چمچ
پیاز۔ آدھا کپ تلی ہوئی
لال مرچ۔ایک چائے کا چمچ
زیرہ۔آدھا چائے کا چمچ
کلونجی۔آدھا چائے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ۔ایک کھا نے کا چمچ
گڑ۔دو کھانے کے چمچ
دہی۔آدھا کپ
لیموں کا رس۔دو کھا نے کے چمچ
ترکیب:
ایک برتن میں گائے کا گوشت ڈال کر تین کپ پانی،نمک اور ہلدی کے ساتھ اتنا ابالیں کہ گوشت گل جائے اور ایک کپ یخنی رہ جائے۔ایک برتن میں آدھا کپ تیل گرم کریں ۔اس میں ثابت لال مرچ اور رائی ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کریں۔پھر اس میں ابلا ہوا گوشت ،تلی پیاز،پسی لال مرچ،زیرہ، کلونجی،ادرک لہسن کا پیسٹ اور گڑ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔اس کے بعد بچی ہوئی یخنی ،دہی اور لیموں کا رس ڈال کر دس منٹ تک ڈھک کر پکائیں۔اس کے بعد ڈھکن ہٹا کر اتنا بھونیں کہ تیل اوپر آجائے۔گرم نان کے ساتھ پیش کریں۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  