02:42 pm
باجرے کی میٹھی ٹکیاں

باجرے کی میٹھی ٹکیاں

02:42 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آتی جاتی سردی اور بارشوں کی موسم میں باجرے کی میٹھی ٹکیاں کھانا بچپن کی یاد تازہ کردیتا ہے ۔
 باجرے کی میٹھی ٹکیاں جلد سے بن جاتی ہیں لذیز بھی   ہیں اور غذائیت سے بھرپور بھی۔
باجرے کی  میٹھی ٹکیاں بنانے کے   اجزاء 
تل،باریک پسے ہوئے میوہ جات ۔۔۔۔حسب ضرورت   
پانی ۔۔۔۔ڈیڑھ گلاس 
باجرے کا آٹا  ۔۔۔۔آدھا کلو کلو
 شکر ۔۔۔۔ 250 گرام 
باجرے کی  میٹھی ٹکیاں بنانے کا طریقہ 
تیل۔۔۔۔ ایک کپ
سب سے پہلے پانی میں شکر ڈال کر اس کو چولہے پر تھوڑا پگھلا لیں،  باجرہ ذرا کڑوا ہوتا ہے تو اس میں میٹھا اپنی مرضی کا رکھیں ،پھر اس  میں باریک  کٹے ہوئے میوہ جات  ملالیں اور اس شیرے کے ساتھ آٹا گوندھ لیں،یاد رہے کہ آٹا ذرا سخت ہو ۔ اب آٹے کی گول گول ٹکیاں بنائیں، اس کے لیے آپ ہاتھوں پر گھی لگا سکتی ہیں اب ان ٹکیوں کو  تیل گرم کرکے ہلکی آنچ پر  فرائی کرلیں براؤن ہونے پر نکال لیں ۔ اس کو چائے کے ساتھ کھائیں۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  