03:13 pm
لذیذ اور آ سان  سوجی کا حلوہ بنانے کا طریقہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بارش کے موسم میں سوجی کا حلوہ ہو جائے تو کیا ہی بات ہے ، حلوہ تقریبا ہر ہی گھر میں بنتا ہے
 لیکن مختلف سٹائل سے  کوئی  مکھنڈی کھاتا ہے تو کوئی پتلا، کوئی کشمیری حلوہ پسند کرتاہے  تو گڑوالا بناتا ہے  ،حلوہ جیسا بھی ہو مزے کا ہی ہوتا ہے ۔ 
 سوجی کا حلوہ  بنانے  کیلئے اجزاء
چھوٹی الائچی۔۔۔۔۔۔۔5عدد
زردے کا رنگ۔۔۔۔۔۔۔آدھی چائےکا چمہ
 دودہ۔۔۔۔۔۔۔ آدھی پیالی
لونگیں۔۔۔۔۔۔۔3عدد
تیل۔۔۔۔۔۔۔3کھانے کے چمچ
پانی۔۔۔۔۔۔۔2پیالی
سوجی ۔۔۔۔۔۔۔250گرام  
چینی۔۔۔۔۔۔۔ آدھی پیالی  
بادام، پستہ اور دیگر خوش میوہ جات ۔۔۔۔۔۔۔ حسب ضرورت  
سوجی کا حلوہ  بنانے   کا طریقہ  
 سوجی کا حلوہ بنانے کے لیے سب سے پہلے سو جی کو برتن میں  ڈالیں  ہلکا سا بھون کر علیحدہ رکھ لیں ، اب برتن میں سبز چھوٹی الائچییاں  چینی  ،لونگ ،زردے کا رنگ   ،پانی اور آئل   ڈال کر اچھی طرح پکائیں ، جب ابال  آ جائے تو  سوجی  ڈال دیں ، چمچ ہلکے سے چلاتے رہیں ، جتنا آپ کو حلوہ سخت رکھنا ہے  اُس وقت تک پکائیں یہ خیال رہے کہ حلوہ کناروں پر نہ لگنے پائے ۔ جب تیار ہو جائے تو  باریک کٹے ہوئے خشک میوہ جات ڈال کر پیش کریں ۔

تازہ ترین خبریں

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

پی ٹی آئی کو  پلیئنگ فیلڈ دے دیں باقی عوام خود سب  لیول کر لے گی ،حلیم عادل شیخ

کشمیر سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

کرکٹ ورلڈ کپ  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

10 منافع بخش اور 10خسارے کے اداروں کی فہرست جاری ، نجکاری کا فیصلہ تیارفہرست کیمطابق ہوگا، شمشاد اختر

سینئر صحافی خالد جمیل کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور، صحافتی تنظیموں کا شدید ردعمل دینے کا اعلان

مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک ، آج نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ متوقع