01:51 pm
 چکن رول   بنائیں بھوک بھگائیں

چکن رول بنائیں بھوک بھگائیں

01:51 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چکن رول بنائیں بھوک بھگائیں
 لیموں کا رس ۔۔۔۔۔۔۔۔چا ر کھانے کے چمچ
شملہ مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد
چکن بریسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔1 پاؤ 
نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
 لال مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
پیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔د وعدد
ٹماٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد
روٹی یا پراٹھا ۔۔۔۔۔۔۔۔چا رعدد

چکن رول بنانے کا طریقہ  
سب سے پہلے چکن بریسٹ  کو  دو حصوں میں کاٹ  کر  اس میں  لیموں کار س، نمک ،  لال مرچ  اور زیرہ مکس کر کے اس کو 30منٹ  تک رکھ دیں ،اچھی طرح میرینیٹ ہونے کے بعد چکن کو فرائی کریں جب چکن براؤن ہوجائے تو اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کا لیں۔ اب پیاز  باریک کاٹ لیں ، شملہ مرچ، ٹماٹر کے بیج نکلالیں اور اس کو بھی چھوٹے باریک ٹکڑوں میں کاٹ لیں،اس کو جس برتن میں چکن  کو میرنیٹ کیا تھا  اسی میں ہی  پیاز ،شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طمرح فرائی کر لیں ، اب روٹی یا پراٹھے پر   مایو گارلک ساس لگا کر اسے پیش کرسکتے ہیں ۔  آپ یہ ساری چیزیں رول پٹی میں ڈال کر فرائی بھی کرسکتے ہیں۔ جیسے آپ کو اچھا لگے آپ کرسکتے ہیں۔ 
 چکن رول کے لیے ساس بنانے کے لیے مایو آدھا کپ ، ہرا دھنیا 4 کھانے کے چمچ  لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ  اور نمک حسب ضرورت ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں  اس کے ساتھ بھی آپ رول کھا سکتے ہیں یا اپنی من پسند چٹنی کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

پی ٹی آئی کو  پلیئنگ فیلڈ دے دیں باقی عوام خود سب  لیول کر لے گی ،حلیم عادل شیخ

کشمیر سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

کرکٹ ورلڈ کپ  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

10 منافع بخش اور 10خسارے کے اداروں کی فہرست جاری ، نجکاری کا فیصلہ تیارفہرست کیمطابق ہوگا، شمشاد اختر

سینئر صحافی خالد جمیل کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور، صحافتی تنظیموں کا شدید ردعمل دینے کا اعلان

مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک ، آج نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ متوقع

سابق صدر بینک آف پنجاب ہمیش خان کی درخواست پر سماعت 22ستمبر ملتوی

شیخ رشید کی دائر درخواست پر سماعت ، پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

لاہور،المناک حادثہ ،بس الٹنے سے ،3 مسافر جاں بحق،15 زخمی