04:04 pm
کرسپی آلو ڈونٹس

کرسپی آلو ڈونٹس

04:04 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ نے چکن ڈونٹس ، چاکلیٹ ڈونٹس سمیت دیگر کئی قسم کے ڈونٹس کئی بارے کھائے ہوں گے لیکن آلو ڈونٹس کا نام بھی شائد سنا ہو۔ آلو ڈونٹس بنا نا توآسان ہے لیکن یہ ہیں بھی مزیدار ایک بنائیں بچے آپ کے دلدادا ہو جائیں گے ۔ کرسپی آلو ڈونٹس بنانے کیلئے
اجزاء
کالی ۔۔۔۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر۔۔۔۔۔۔ 1چائے کا چمچ
ٹماٹو کیچپ۔۔۔۔۔۔ 8 کھانے کے چمچ
چیز۔۔۔۔۔۔ 3 چائے کے چمچ
نمک ۔۔۔۔۔۔ حسب ضرورت
لہسن کا پیسٹ۔۔۔۔۔۔ حسب ضرورت
چنے ۔۔۔۔۔۔ ایک کپ
آلو ۔۔۔۔۔۔ دھو کر ابالیں پھر
ہلدی ۔۔۔۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر۔۔۔۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
کرسپی آلو ڈونٹس بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے سفید چنے ،آلو دھو کر اچھی طرح ابال لیں اس کو صاف کر کے ہلدی ،دھانیہ پاؤڈر،لال مرچ،چیز زیر پاؤڈر نمک ، ادرک لہسن کا پیسٹ اور ٹماٹو کیچپ مکسر میں ڈال کر اچھی طرح کرش کر کے اس پیسٹ کر چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنالیں اور کسی ڈھکن سے اس کو درمیاں سے کاٹ لیں ،اب انڈے کو اچھی طرح پھینٹ کر اس میں ڈونٹس ڈپ کریں اور پھر بریڈ کرمز لگا اس کو ڈیپ فرائی کرلیں جب یہ اچھی طرح فرائی ہو جائیں تو اس کیچپ سے کھائیں یا مایونیز سے آپ کو مزا دنوں سے ہی آئے گا۔
 
تازہ ترین خبریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

پی ٹی آئی کو  پلیئنگ فیلڈ دے دیں باقی عوام خود سب  لیول کر لے گی ،حلیم عادل شیخ

کشمیر سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

کرکٹ ورلڈ کپ  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

10 منافع بخش اور 10خسارے کے اداروں کی فہرست جاری ، نجکاری کا فیصلہ تیارفہرست کیمطابق ہوگا، شمشاد اختر

سینئر صحافی خالد جمیل کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور، صحافتی تنظیموں کا شدید ردعمل دینے کا اعلان

مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک ، آج نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ متوقع

سابق صدر بینک آف پنجاب ہمیش خان کی درخواست پر سماعت 22ستمبر ملتوی

شیخ رشید کی دائر درخواست پر سماعت ، پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار