وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
بھارت میں کورونا ویکسین موت بانٹنے لگا ۔۔۔ ویکسین لگاتے ہی ہیلتھ ورکرز دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی
“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا
ڈریپ نے دو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ، کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئے طریقہ کار بنایا جارہا ہے ۔ فیصل سلطان
بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید
ریکھابالی وڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہیں۔ جو کہ 10اکتوبر 1954ء میں پیدا ہوئیں۔ یو تو ریکھا نے بے شمار فلموں میں اداکاری کی اور مقبولیت کی بلندیوں کو چھوا۔ لیکن 1981ء میں ان کی زندگی میں برا موڑ آیا جب انہوں نے ”امراؤ جان ادا“ میں طوائف کا کردار اداکیا ۔ اور اس کردار کو ناقابل فراموش بنا دیا۔ ریکھا نے اس فلم میں اداکاری کے لیے باقاعدہ اردو زبان سیکھی تھی۔ اس لیے اشعار و مکالموں میں زبردست مہارت رہی، اس فلم کی کامیابی کے بعد ریکھا کی کامیابی کو بھی پر لگ گئے۔