لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس
وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا
بھارت میں کورونا ویکسین موت بانٹنے لگا ۔۔۔ ویکسین لگاتے ہی ہیلتھ ورکرز دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی
“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا
رنویر سنگھ 6جولائی 1985ء میں پیدا ہوئے۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے فلم انڈسٹری میں شاندر انداز اداکاری سے کیا۔ ”بینڈ باجا بارات“ رنویر سنگھ کے کیرئیر کی پہلی فلم تھی۔ اور اسی فلم کو ”بیسٹ فلم فیئر ایوارڈ“ کے لیے بھی چنا گیا۔بعد میں انہوں نے 2013ء میں بالی وڈ فلم ”لوٹیرا “میں ادکاری کی ۔اس کے بعد باری آتی ہے بالی وڈ ولم ”رام لیلا“ کی جس کی کامیابی کے بعد رنویر کی مقبولیت اور شہرت میں بے پناہ اضافہ ہوا ،اور یو ں رنویر کے روشن فلمی کیرئیر کا آغاز ہوا۔