مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔ فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان
لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس
وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا
بھارت میں کورونا ویکسین موت بانٹنے لگا ۔۔۔ ویکسین لگاتے ہی ہیلتھ ورکرز دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی
ار مینہ خان 30مارچ 1987ء میں پیدا ہوئی۔ ارمینہ خان انٹیر نیشنل کمرشل ماڈل اور کینیڈین فلم ایکٹریس ہیں۔کچھ لوگوں کافیملی بیک گراؤنڈ انتہائی دلچسپ ہوتا ہے اسی طرح کا معاملہ ارمینہ کے ساتھ بھی ہے ارمینہ کی فیملی کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ان کے والد انڈین ہیں اور والدہ ایرانی۔ اور ارمینہ کینیڈا میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے طالبعلمی کے زمانہ سے ماڈلنگ کے ذریعے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔