"

تمہارے تو بچے نہیں ہمارے بچوں کو واپس بلاو چین میں پھنسے بچوں کے والدین کا احتجاج

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے معاملے پر بچوں کے والدین نے سخت احتجاج شروع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ووہان میں پھنسے پاکستانی طلباء کے والدین کو بریفنگ دینے کا معاملہ۔ او پی ایف بوائز کالج میں والدین معاون خصوصی برائے صحت اور اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری کے سامنے پھٹ پڑے۔والدین کا بریفنگ لینے سے انکار۔والدین کا شور شرابہ،ہمیں ہر صورت اپنے بچے چاہیے. والدین والدین بے قابو، سٹیج پہ آ گئے. پولیس کی والدین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ۔ والدین کا کہنا تھا کہ آپ کے اپنے بچے نہیں ہیں اس لیے آپ ہمارا درد سمجھنے سے قاصر ہیں ۔