"

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے قرضے معطل کردئیے؟

عمران خان جیسا چاہتے تھے ویسا ہی ہوا! آئی ایم ایف، ورلڈبینک نے قرضے معطل کر دیے ؟ پاکستان سمیت تمام ترقی پزیر ممالک کے لئے خوشخبری۔۔۔۔آئی ایم ایف اور عالمی بینک کا پاکستان سمیت کورونا وائرس سے متاثر ترقی پذیر و غریب ممالک کی فوری مدد کا اعلان ،تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کے ذمے واجب الادا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن (آئی ڈے اے)کے رعایتی قرضوں کی واپسی بھی کچھ عرصے کیلئے معطل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ تاہم اس کیلئے جی 20 ممالک کے رہنماؤں سے جلد رابطہ کرکے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ایک اعلامیہ میں آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ اقتصادی سرگرمیاں معطل ہونے کی وجہ سے پسماندہ ممالک کی معیشت کو نقصان پہنچے گا، اس وجہ سے ادارہ ترقی پذیر و غریب ممالک کے بحران اور ہر ملک کو درکار مالی ضروریات کا تخمینہ لگانے کیلئے کچھ وقت لگے گا جس کیلئے عالمی بینک گروپ اور آئی ایم ایف فنڈ نے قرضے کیلئے فنانسنگ فراہم کرنے والے جی 20 ممالک کو غیر پائیدار قرضوں کی صورتحال سے دوچار غریب ممالک کی نشاندہی کرنے اور ان کی ضروریات کا تخمینہ لگانے کے حوالے سے پیشکش کی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فنانسنگ فراہم کرنے والے ممالک کے قوانین کو مد نظر رکھتے ہوئے عالمی بینک گروپ اور آئی ایم ایف فنڈ ہنگامی اور فوری بنیادوں پر رعایتی قرضوں کیلئے ان تمام فنانسنگ فراہم کرنے والے ممالک کے سینئر حکام سے رابطے کرے گا جس میں ان قرض دینے والے ممالک ( creditors) سے غریب اور ترقی پذیر ممالک کے آئی ڈی اے(رعایتی قرضے) کی واپسی کچھ عرصے کیلئے معطل کرنے کی درخواست کی جائے گی، اس سے غریب ممالک کو فوری طور پردرکار مالی ضرورت پوری کرنے اور کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔عالمی بینک نقصان اور ازالے کے لیے درکار فنانسنگ کی ضروریات کا تخمینہ لگا کر تجاویز تیار کرے گا، جن کے تحت غریب ممالک کی امداد و قرضے کی ضروریات پوری کرنے کیلئے جامع ایکشن پلان تیار کیا جائے گا اور ان تجاویز و ایکشن پلان کی 16 اپریل کو ہونے والے دوروزہ بہار کے سالانہ اجلاس کے دوران ڈویلپمنٹ کمیٹی سے منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ایک کارڈ سے سب کچھ کر لو،پاکستانیوں کے لیے خوشخبری قومی شناختی کارڈ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ ساتھ ہی ساتھ عوام کو بڑی سہولت دینے کا اعلان

ایک کارڈ سے سب کچھ کر لو،پاکستانیوں کے لیے خوشخبری قومی شناختی کارڈ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ ساتھ ہی ساتھ عوام کو بڑی سہولت دینے کا اعلان

پاکستانی روحانی شخصیت پر دنیا کا بھیانک کالا جادو کرنے کے مناظر گھر میں کالا سایہ،نئے کپڑے پہنتے ہی ان پر خون کے چھینٹے۔خوفناک ویڈیو

پاکستانی روحانی شخصیت پر دنیا کا بھیانک کالا جادو کرنے کے مناظر گھر میں کالا سایہ،نئے کپڑے پہنتے ہی ان پر خون کے چھینٹے۔خوفناک ویڈیو

سترہ سال امریکہ میں بیٹی نے اپنے پاس رکھا،بیٹا ایک دن پاکستان لے کر آیا تو ایئرپورٹ سے سیدھا اولڈ ایج ہوم چھوڑ گیا۔

سترہ سال امریکہ میں بیٹی نے اپنے پاس رکھا،بیٹا ایک دن پاکستان لے کر آیا تو ایئرپورٹ سے سیدھا اولڈ ایج ہوم چھوڑ گیا۔

سر کے سکندر،جہاں بیٹھتے ہیں میلہ لگا لیتے ہیں گانوں کا سر ایسے لگاتے ہیں کہ سننے والےسر دھنتے رہ جاتے ہیں

سر کے سکندر،جہاں بیٹھتے ہیں میلہ لگا لیتے ہیں گانوں کا سر ایسے لگاتے ہیں کہ سننے والےسر دھنتے رہ جاتے ہیں

ایکٹریس کیسے طوائف بنتی ہے،بازار حسن تک کا سفر جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

ایکٹریس کیسے طوائف بنتی ہے،بازار حسن تک کا سفر جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی پاکستانی دولہامہنگائی اور پیٹرول کی قیمت سے تنگ آکر موٹر سائیکل پر دلہن لینے پہنچ گیا دلچسپ ویڈیو

اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی پاکستانی دولہامہنگائی اور پیٹرول کی قیمت سے تنگ آکر موٹر سائیکل پر دلہن لینے پہنچ گیا دلچسپ ویڈیو

ایک شخص نے پچاس کلو آٹا پسوانا ہےوہ اسے کار پر لے کر جائے گا موٹر سائیکل پر یا سائیکل پر ؟آج تک اس کا کوئی درست جواب نہیں دے سکا۔

ایک شخص نے پچاس کلو آٹا پسوانا ہےوہ اسے کار پر لے کر جائے گا موٹر سائیکل پر یا سائیکل پر ؟آج تک اس کا کوئی درست جواب نہیں دے سکا۔

حیران کن معجزہ دیکھ کر سینکڑوں غیر مسلم ڈاکٹرز مسلمان ہو گئے

حیران کن معجزہ دیکھ کر سینکڑوں غیر مسلم ڈاکٹرز مسلمان ہو گئے