02:19 pm
وفاق میں ڈینگی بے قابو ، مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں 235 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ ایک ہفتے میں 2 ہزار5سو سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔ترجمان پمز کے مطابق پمز میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 130 سے زائد مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ترجمان پمز کے مطابق ڈینگی وارڈ میں داخل مریضوں کی تعداد 70سے زائد ہوگئی۔ ترجمان پولی کلینک کے مطابق پولی کلینک میں ڈینگی کے ،99 مریض زیر علاج ہیں۔ترجمان پولی کلینک نے کہاکہ پولی کلینک میں اب تک چھ مریض جان کی بازی
 
ہارچکے ہیں۔ترجمان پولی کلینک کے مطابق پولی کلینک میں اب تک ڈینگی کے 3 ہزار نو سو مریضوں کا علاج کیا گیا۔نجی ہسپتالوں میں 85 مریض زیر علاج ہیں ،اسلام آباد میں اب تک 8 ہزار740 سے زائد ڈینگی کیسز سامنے آئے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری