01:15 pm
آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ڈینگی پر کنٹرول کر لیا جائیگا، طبی ماہرین

اسلام آباد( آن لائن )طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس آئندہ دو سے تین ہفتوں کے دوران کنٹرول کر لیا جائیگا تاہم عوام کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ گھروں کے اندر موجود کچرا اور کھلا پانی اور گرم ماحول اس کی افزائش کا باعث بن سکتے ہیں ۔ ڈاکٹر درانی کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں سردی کے باعث ڈینگی مچھر کے کاٹنے کے واقعات میں کسی حد تک کمی واقعہ ہوتی ہے اور یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ گزشتہ ایک دو ہفتوں کے دوران ڈینگی مچھر کے کاٹنے کے واقعات میں کمی
 
ہوئی لیکن مکمل طور پر اس پر قابو نہیں پایا جا سکا ،ان کا کہنا تھا کہ راولپنڈی اسلام آباد اور اسکے نواحی علاقوں میں ڈینگی وائرس کے واقعات میں اضافہ ہوا تاہم آئندہ تین سے چار ہفتوں کے اندر اس پر قابو پالیا جائیگا ،انہوں نے کہا کہ سردی میں اضافے سے ڈینگی مچھر کے کاٹنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے لیکن اس کے باوجود یہ مچھر گھر کے اندر افزائش پاسکتا ہے کیونکہ وہاں درجہ حرارت بہتر ہونے کے باعث یہ مچھر گھر میں موجود پردوں ،کوڑا دان ،کچرے اور صاف پانی میں افزائش پا سکتا ہے اس لئے عوام کو چاہیے کہ وہ اس سلسلے میں محتاط رہیں ،انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کے اندر آگاہی پیدا کی جائے کہ یہ مچھر کس طرح پیدا ہوتا ہے اور اس کی کیا وجوہات ہوتی ہیں تا کہ لوگ بہتر انداز میں اپنا بچائو کر سکیں۔

تازہ ترین خبریں

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

کرونا وائرس میں  مبتلا پیپلزپارٹی کےاہم رہنما انتقال کر گئے