02:40 pm
پنجاب فوڈ اتھارٹی کارروائی: اینٹی ڈینگی سیرپ بنانے والے گروہ  کا  سربراہ گرفتار

پنجاب فوڈ اتھارٹی کارروائی: اینٹی ڈینگی سیرپ بنانے والے گروہ کا سربراہ گرفتار

02:40 pm

لاہور (آن لائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے اینٹی ڈینگی سیرپ بنانے والے گروہ کے سربراہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 150 بوتل جعلی اینٹی ڈینگی سیرپ اور خام مال تلف کردیا ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے مطابق آج تک کوئی ایسی دوائی نہیں بنی
جس سے ڈینگی کے مریضوں میں پلیٹ لیٹس کا اضافہ ہوسکے۔ فوڈ اتھارٹی نے جعلی اینٹی ڈینگی سیرپ بنانے کے الزام میں محمد شہباز حمزہ نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تازہ ترین خبریں