10:08 am
دنیا کی دو بڑی کمپنیاں سولر پینل بنانے کے پلانٹس پاکستان میں لگا رہی ہیں،فواد چو ہدری

دنیا کی دو بڑی کمپنیاں سولر پینل بنانے کے پلانٹس پاکستان میں لگا رہی ہیں،فواد چو ہدری

10:08 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ سیاسی تماش بینی میں اچھی خبریں تو کھو جاتی ہیں پھر بھی مجھے بہت خوشی کہ دنیا کی دو بڑی کمپنیاں سولر پینل بنانے کے پلانٹس پاکستان میں لگا رہی ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کیا
کہ چین کی بیٹری بنانے والی دوسری بڑی کمپنی پاکستان میں لیتھییم بیٹری بنانے کا کارخانہ لگائے گی، بیٹری پر چلنے والی بسیں بھی پاکستان میں بنیں گی۔

تازہ ترین خبریں