05:15 pm
 تھوڑی سی کالی مرچ گاڑی کے ریڈی ایٹر میںڈال دینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر ڈرائیوروں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

تھوڑی سی کالی مرچ گاڑی کے ریڈی ایٹر میںڈال دینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر ڈرائیوروں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

05:15 pm

ہمارے روز مرہ کھانوں میںکالی مرچ استعمال ہونیوالی ایسی چیز ہے جس سے ہر کوئی واقف ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے گاڑی کے لیک ریڈی ایٹر کو عارضی طور پر ٹھیک کرنےکیلئے کالی مرچ کے استعمال کو بہترین قرار دیا ہے۔
آٹو موبائل انڈسٹریسے وابستہ ماہرین کے مطابقگاڑی کے لیک ریڈی ایٹرمیں تھوڑی سی پسی ہوئی کالی مرچیں ڈال دینے سے وہ گاڑی کے لیک ریڈی ایٹر کے چھوٹے چھوٹے سوراخوں میں جا کر انہیں بند کر دیں گی اور ریڈی ایٹر کی لیکیج ختم ہو جائے گیجسسے آپ کے پاس اسے ورکشاپ لے جانے تک کا وقت میسر آجائے گا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔‎

تازہ ترین خبریں