08:57 pm
جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

08:57 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیلی کام کمپنی یو فون نے صارفین کی بہتری پر مرکوز اپنے کاروباری اصولوں کے عین مطابق اپنی حالیہ ’نئی سم آفر‘ کے تحت اپنے نئے صارفین کو مفت کال اور انٹرنیٹ بنڈلز دینے کا اعلان کیا ہے۔یوفون کے نئے صارفین نئی سم خریدتے ہی کوڈ *1000# ملا کراس سہولت سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں، جبکہ دیگر نیٹ ورکس کے صارفین بھی اپنے موجودہ نمبروں کو یوفون کے نیٹ ورک پر منتقل کرکے اس شاندار سہولت سے مستفید ہوسکتے
ہیں۔اس آفر کا مقصد نئے صارفین کو یوفون کی معیاری مصنوعات اور خدمات سے متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ انھیں یوفون کے ساتھ ایک دیرینہ تعلق قائم کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ آفر میں ایک ہزار مفت آن نیٹ منٹ اور 4GBانٹرنیٹ اورسوشل انٹرنیٹ شامل ہیں جنہیں سم ایکٹویٹ کرنے کے بعد *1000# ڈائل کرکے ہفتے بھر کے لیے حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ صارفین اپنی ضرورت کے مطابق ریچارج پر یہی کوڈ *1000# ڈائل کرکے مزید آفرز حاصل کرسکتے ہیں۔نئے صارفین 75 روپے کے ریچارج پرکوڈ ملا کر یوفون سے یوفون اور پی ٹی سی ایل کے لئے 500 منٹ ، دیگر نیٹ ورکس پر 20 منٹ ، 4GBانٹرنیٹ بشمول سوشل انٹرنیٹ اور 500 ایس ایم ایس حاصل کرسکتے ہیں۔ 100 روپے کے ریچارج پر یوفون سے یوفون اور پی ٹی سی ایل کیلئے 1000 منٹ، دیگر نیٹ ورکس پر 30 منٹ، 5GBانٹرنیٹ بشمول سوشل انٹرنیٹ اور 1000 ایس ایم ایس جبکہ 250 روپے کے ریچارج پر یوفون سے یوفون اور پی ٹی سی ایل کیلئے 2500 منٹ، دیگر نیٹ ورکس پر 50 منٹ، 8GBانٹرنیٹ بشمول سوشل انٹرنیٹ اور 2500 ایس ایم ایس حاصل کیے جاسکیں گے۔75 روپے اور 100 روپے والی آفرز کی معیاد سات جبکہ 250 روپے والی آفرکی معیاد15 دن ہے۔یوفون کی تازہ ترین آفر اپنے صارفین کو ہمیشہ اعلیٰ معیار کی وائس، ڈیٹا اور ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کے عزم کی عکاس ہے۔ اپنے صارفین کی بہتری کو اولیت دینا یوفون کا نصب العین ہے جس کا اظہار اس کے خوبصورت نعرہ ’تم ہی تو ہو‘ سے ہوتا ہے اور یہی جذبہ کمپنی کو مسلسل جدت انگیزی اور معیار میں بہتری کے ذریعے صارفین کو بہترین تجربات فراہم کے لیے کوشاں رکھتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔ پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ