07:34 pm
آج کل ہر گھر میں استعمال ہونے والا مائیکروویو اوون کیسے ایک حادثے کی نتیجے میں معرض وجو د میں آیا؟ جانیں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مائیکرو ویو اوون آج تقریباْ ہر گھر میں استعمال ہوتا ہے، لوگوں کی
زندگیوں میں آسانی لانے والی یہ مشین ایک حادثے کے نتیجے میں معرض وجود میں آئی۔حادثات زندگی کا خاصہ ہیں جو کبھی زندگی میں تباہی لاتے ہیں تو کبھی لوگوں کی زندگیاں سنوارنے کا سبب بھی بنتے ہیں آج ہم ایک ایسے ہی خوشگوار حادثے سے آپ کو آگاہ کررہے ہیں جس کے نتیجے میں ایجاد ہونے والا مائیکرو ویو آج ہر گھر کی ضرورت بن چکا ہے۔ہوا کچھ یوں کہ ریتھیون کارپوریشن کمپنی میں انجینئر پرسی ایک روز میگنیٹر ون نامی ریڈار ڈیوائس پر کام کر رہا تھا کہ اس کی جیب میں رکھی چاکلیٹ پگھلنا شروع ہوگئی، اسے اندازہ ہوگیا کہ ایسا ان شعاعوں کی وجہ سے ہورہا ہے جو اس ڈیوائس سے خارج ہورہی ہیں۔پرسی نے پھر مائیکرو ویو میں رکھی گئی دنیا کی پہلی غذا پاپ کارن پر تجربہ کیا اور وہ بھی کامیاب رہا، نتائج کو سامنے رکھ کر مائیکرو ویوز شعاعوں کو ایک محفوظ ڈبے میں بند کرنے کا سوچا گیا۔آٹھ اکتوبر 1945میں پرسی نے سند ایجاد کے لیے درخواست دائر کردی جس کے بعد پرسی نے پہلے مائیکرو ویو اوون کی نمائش کی جسے ابتدائی طور پر ریڈار رینج کا نام دیا گیا تھا اور اس کا سائز ایک ریفریجریٹر کے برابر تھا۔1967 میں مائیکرو ویو کو مارکیٹ میں پہلی بار فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان