08:20 pm
اومی کرون سے پہلی ہلاکت، یہ ہلاکت کہاں ہوئی ؟ پاکستانیوں کیلئے لرزہ خیز خبر

بھارت میں کورونا وائرس کے جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون سے پہلی
ہلاکت سامنے آگئی۔ بھارتی وزارت صحت نے اومی کرون وائرس سے 74 سالہ شہری کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جس کا تعلق ریاست راجستھان سے تھا۔ بھارتی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص شوگر سمیت دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھا۔ بھارت میں اب اومی کرون وائرس کے مجموعی طور پر 2630 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جب کہ جمعرات کے روز کورونا وائرس کے 90 ہزار کیسز سامنے آئے جو بھارت میں کورونا کی نئی لہر کی علامات ہیں۔ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کُل 325 اموات ہوئیں جن میں سے ایک ہلاکت اومی کرون سے رپورٹ ہوئی۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ اومی کرون سے متاثرہ مریض کو 15 دسمبر کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جو 15 روز زندگی اور موت کی جنگ لڑتا رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہےکہ اومی کرون سے انتقال کرنے والا شہری مکمل ویکسین شدہ تھا۔ واضح رہے کہ بھارت میں کورونا کے آغاز سے اب تک مجموعی طور پر 35 ملین سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جب کہ 4 لاکھ 82 ہزار سے زائد اموات ہوئیں۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا