06:01 pm
کیا عام نزلہ زکام کورونا سے بچاتا ہے؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی تحقیق کاروں نے حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ عام نزلہ زکام
کرونا وائرس کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امپرئیل کالج آف لندن کی اس تحقیق انکشاف کیا گیا ہے کہ عام نزلہ زکام کے بعد جسم میں مخصوص مدافعتی خلیات بنتے ہیں جو مستقبل میں بیماری کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں اور یہی مدافعتی خلیات کرونا وائرس سے بھی تحفظ فراہم کرتے ہیں۔امپرئیل کالج لندن کی تحقیق میں جسم کے مدافعتی نظام کے ایک اہم ترین حصے ٹی سیلز (مدافعتی خلیات) پر توجہ مرکوز کی گئی۔جس سے ماہرین کا اندانہ ہوا کہ ایک بار جب نزلہ زکام ختم ہوجاتا ہے تو کچھ ٹی سیلز جسم میں ایک میموری بینک کے طور پر موجود رہتے ہیں اور وائرس کے اگلے حملے سے نمنٹے کے لیے تیار رہتے ہیں۔اس 28 روزہ تحقیق میں برطانوی محققین نے 52 افراد کو شامل کیا تھا جن کی ویکسینیشن نہیں ہوئی تھی اور وہ کرونا متاثرین کے ساتھ زندگی گزار رہے تھے، اس دوران صرف پچاس فیصد افراد کرونا سے تماثر ہوئے جب کہ دیگر پچاس فیصد بلکل محفوظ رہے۔کرونا سے محفوظ رہنے والے افراد پر تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ مذکورہ افراد کے خون میں مخصوص میموری ٹی سیلز کی تعداد کافی زیادہ تھی، ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ ٹی سیلز اس وقت بنیں ہوں گے وہ ایک انسانی کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جو عام نزلہ زکام کا باعث بنتا ہے۔دوسری جانب ماہرین صحت نے اس تحقیق پر اکتفا کرنے کو سنگین غلطی قرار دیا کیوں کہ نزلہ زکام کے 10 سے 15 فیصد کیسز کورونا وائرسز کا نتیجہ ہوتے ہیں ساتھ ہی ساتھ ماہرین صحت نے اس تحقیق کو ویکسینز کیلئے کارآمد قرار دیا۔ماہرین صحت کی رائے محققین نے اتفاق کرتے ہوئے ویکسین کو ہی اصل ذریعہ تحفظ قرار دیا۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں ؟  فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

کل سے شروع ہونیوالا بارشوں کاسلسلہ کب تک برسے گا؟ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان

جیل چلا جائوں گا لیکن۔۔۔شیخ رشید بھی ڈٹ گئے ، عمران خان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی ، سب سے بڑی مشکل ختم ہو گئی

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہو گیا؟افسوسناک خبر

شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچالیں گے یا نہیں؟ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے

مہران گاڑی دوبارہ مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟ سوزوکی موٹرکمپنی نے آخرکار خاموشی توڑدی

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ