08:24 pm
شادی کی تقریب میں کھانا ڈبوں میں دیا جائے.. کورونا  کے پیشِ نظر عوامی مقامات پر کون سی نئی پابندیاں لگ گئیں

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے سندھ حکومت کی جانب سے عوامی مقامات پر ماسک لگانا ضروری قرار دے دیا گیا ہے۔
ماسک اور ویکسین لازمی قرار جیو نیوز کے مطابق صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ اور خاص طور پر کراچی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کا جائزہ لیا اور عوامی بہبود کو مد نظر رکھتے ہوئے مختلف فیصلے کیے جن میں شادی بیاہ کی تقریبات میں شریک ہونے والوں کو کھانا ڈبوں میں دینے کا حکم دیا گیا ہے اور مارکیٹس, شادی ہالز اور تمام عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مارکیٹس میں صرف وہی افراد داخل ہوسکیں گے۔ ریسٹورنٹس ایس او پیز پر عمل کریں وزیراعلیٰ مراد علی کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن کا عمل تیز کیا جائے اور ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے۔ ایسے ریسٹورنٹس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی