06:20 pm
 خلا میں انسانی جسم میں فی سیکنڈ 30 لاکھ سرخ خلیوں کی تباہی ۔۔۔۔خلابازوں سے متعلق تحقیق میں سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ماہرین نے حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ
خلا میں انسانی جسم میں فی سیکنڈ 30 لاکھ سرخ خلیوں کی تباہی سے وہ خون کی شدید کمی (اینیمیا ) کا شکار ہوجاتا ہے۔یہ انکشاف کینیڈا کی اوٹاوا یونیورسٹی میں ہونے والی حالیہ تحقیق میں کیا گیا ہے۔تحقیق کے مطابق زمین کے مدار میں رہنے والے خلا بازوں کے جسم میں خون کے سرخ خلیات کے تباہ ہونے کی شرح 54 فیصد تک پہنچ جاتی ہے۔تحقیق کی سربراہی کرنے والے ڈاکٹر گے ڈروڈل کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے خلائی ادارے خلابازوں کو درپیش مسائل پر قابو پانے کے لیے کام کررہے ہیں اور اب نئی تحقیق کے بعد خلانوردوں کو لاحق خون کی شدید کمی کو بھی ان چیلنجز کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔کینیڈا کے خلائی مرکز میں 14 خلانوردوں پر ہونے والی اس ریسرچ کے مطابق زمین پر ہمارا جسم فی سیکنڈ 20 لاکھ خون کے خلیات کو بناتا اور تباہ کرتا ہے لیکن خلا میں 6 ماہ تک رہنے والے خلانوردوں کے جسم میں یہ عمل 30 لاکھ فی سیکنڈ تک پہنچ جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق خلابازوں میں سرخ خلیات کی اس تباہی کو ہیمولائسز کہا جاتا ہے جو کہ اینیمیا کی ہی ایک قسم ہے اور یہ عمل خلا میں مکمل کشش ثقل اور وزن نہ ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ڈٓاکٹر ٹروڈل کا مزید کہنا ہے کہ اینیمیا خلا میں جانے والوں کو لاحق بنیادی اثر ہے کیونکہ جتنا عرصہ خلا میں گزارا جاتا ہے اتنے ہی سرخ خلیات تباہ ہوتے ہیں تاہم جس طرح زمین پر ہمارا جسم اتنے ہی خلیات دوبارہ بنادیتا ہے یہی عمل خلا میں خلانوردوں کے ساتھ ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں