08:48 pm
چکن کھانے کے شوقین افراد ہوجائیں خبردار، فارمی چکن کا گوشت موٹاپے کے علاوہ اور کتنی بیماریوں کا شکار بنا سکتا ہے،جانیں

چکن یا مرغی کا استعمال ہماری روزمرہ کی غذاؤں میں عام ہوچکا ہے-
اور اب اسے صرف رات کے یا دن کے کھانے میں ہی استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ شام کی چائے کے ساتھ پیش کیے جانے والے لوازمات بھی عموماً چکن سے ہی تیار کردہ ہوتے ہیں- دوسری جانب صرف بڑے ہی نہیں بلکہ بچے بھی چکن سے تیار کردہ اشیاﺀ کی ہی پسند کرتے ہیں- یہاں تک کہ چکن کے علاوہ گائے یا بکرے کا گوشت بھی انتہائی فائدہ مند ہوتا ہے لیکن ان کا استعمال کم ہوتا جارہا ہے جس کی کئی وجوہات ہیں- ہم جو چکن عام استعمال کرتے ہیں وہ فارمی چکن ہوتی ہے کیونکہ ہمیں یہی چکن آسانی سے دستیاب ہوتی ہے- لیکن اس چکن کی فروخت کے قابل بنائے جانے کے لیے کئی قسم کے انجکشن لگائے جاتے ہیں جن کے اثرات یہ چکن کھانے والے کے جسم میں بھی داخل ہوجاتے ہیں-اسی وجہ سے فارمی چکن جسے بوائلر چکن بھی کہا جاتا ہے اس کے کئی نقصانات بھی ہیں جو یقیناً زیادہ کھانے کی وجہ سے زیادہ تیزی سے آپ کے جسم کو پہنچ بھی سکتے ہیں- اس کے علاوہ اس چکن کے فوائد یا نقصانات کے حوالے سے ہمارے درمیان کچھ غلط فہمیاں بھی پائی جاتی ہیں-آج ہم ڈاکٹر کی مندرجہ ذیل میں ویڈیو کے ذریعے یہی جانیں گے کہ فارمی چکن آخر ہمارے جسم کو کیا نقصان پہنچاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی ہماری اس حوالے سے کئی غلط فہمیاں بھی دور ہوں گی-

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا