09:23 pm
جسمانی کمزوری دور کرنے کے لیے جامن اور اس کے بیجوں کا استعمال، غذائی ماہرین کی نئی تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں کہ جسمانی کمزوری دور کرنے کے لیے جامن اور اس کے بیجوں کا
استعمال بے حد مفید ہے، اس کے علاوہ بھی جامن اور اس کے بیجوں کے حیران کن فوائد ہیں۔عام طور سے لوگ یہ کھٹا میٹھا، رس دار پھل جامن، جو نہ صرف کھانے میں لذیذ ہے، بلکہ اس کے بیش بہا فائدے ہیں، کھا کر اس کی گٹھلی کو پھینک دیتے ہیں، لیکن موسم گرما کے اس خاص پھل کے فائدے صرف گودے ہی میں نہیں بلکہ اس کی گٹھلی میں بھی موجود ہیں۔جسمانی کمزوری:جامن کی گٹھلی کا پاؤڈر اور جامن کے گودے کو ملا کر پیسٹ بنا لیں، اور فریج میں رکھ لیں۔ اس کے روزانہ استعمال سے جسمانی کمزوری دور ہوتی ہے اور کمر اور جسم کے درد میں آرام ملتا ہے۔گلے کی خرابی:جن لوگوں کا گلا اکثر خراب رہتا ہے وہ بھی اس پھل سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، جامن کی گٹھلی کے پاؤڈر کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر رکھ لیں اور شہد لگا کر چوسیں، مستقل یہ عمل کرنے سے گلے کی تکلیف میں واضح بہتری آئے گی۔امراض معدہ اور ذیابیطس:جامن کی گٹھلیاں سُکھا لیں اور پھر گرائنڈر میں پیس کر ان کا پاؤڈر بنا لیں اور شیشی میں رکھ لیں، یہ پاؤڈر معدے کے امراض میں مفید ہے، اس کے علاوہ ذیابیطس کے مریض بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں، صبح شام ایک چائے کا چمچ اس پاؤڈر کو پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے ذیابیطس بھی کنٹرول رہتی ہے اور معدہ بھی ٹھیک رہتا ہے۔بلڈ پریشر:کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی سطح کو کم کرنے میں بھی جامن مدد کر سکتے ہیں، جو دل کی بیماریوں کے لیے ایک اہم خطرہ ہیں، ہائی بلڈ پریشر والے مریضوں کے لیے یہ پھل بہت مفید ہے۔فائبر سے بھرپور:رسیلے جامن غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں، جامن فائبر کا بھرپور ذریعہ ہوتے ہیں اور یہ آپ کو پیٹ کے درد، تیزابیت، سینے کی جلن اور قبض جیسے مسائل سے نجات دلانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔خون صافی:جامن ہمارے خون کو صاف کرتا ہے اور ہمارے خون سے اُن بیکٹیریا کا خاتمہ کرتا ہے جن کے باعث ہماری جلد کو کیل مہاسوں جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، یوں جامن جِلد کی خوب صورتی کے لیے بھی بہت مفید ہے۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی