10:20 pm
تھائی رائیڈ ہے یا کوئی اور بیماری؟ منہ میں چمچ رکھ کر صحت کا حال جاننے کا انتہائی آسان طریقہ

چمچ عام طور پر کھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چمچ منہ میں رکھنے صحت کے مسائل کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ کیسے ممکن ہے تو اس کا آسان اور دلچسپ طریقہ کار آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔ سب سے پہلے آپ نے کرنا یہ ہے کہ اسٹیل کا ایک چمچ لیں اور اسے منہ میں چند منٹ کے لیے دبا لیں۔ اپنی زبان کے لعاب سے چمچ گیلا کریں۔ اس کے بعد چمچ منہ سے نکالیں
اور پھر اسے ایک پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال لیں اور اسے سورج یا لیمپ کی روشنی میں رکھ دیں اور ایک منٹ تک انتظار کریں۔ ایک منٹ بعد چمچ چیک کریں۔ اگر چمچ میں کوئی داغ یا پھر کوئی بدبو نہ آرہی ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو صحت کے مسائل نہیں ہیں۔اگر چمچ سے بدبو آرہی ہے تو اس کا مطلب آپ کو پھیپھڑوں یا پیٹ کے مسائل کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ ذیابیطس ہوسکتی اور گردوں کا مسئلہ بھی درپیش ہوسکتا ہے۔ اور اگر چمچ میں داغ آرہے ہیں یا کوئی رنگ میں بدلاؤ نظر آتا ہے تو خبردار ہوجائیں۔ اگر چمچ میں سفید یا پیلی اور موٹی تہہ نظر آئے تو اس مطلب یہ ہے کہ آپ کو تھائی رائڈ غدود صحیح کام نہیں کر رہے اور ان میں خرابی پیدا ہوچکی ہے۔ اور مزید یہ کہ چمچ میں سفید داغ بن گئے ہیں تو اس کا مطلب نظام تنفس میں انفیکشن کی علامت ہیں اور نارنجی نشان گردوں کی بیماری کی علامات ہیں۔علاوہ ازیں چمچے سے اگر کسی میٹھی شے کی بو آرہی ہو تو یہ ذیابطیس ٹائپ ون یا ٹو کی نشانی ہوسکتی ہے۔ جبکہ جامنی رنگ کی پرت ہائی کولیسٹرول کی سطح کو ظاہر کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

دیر کےعلاقے باروال میں دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟