07:10 pm
ہزاروں سال سے برف میں محفوظ عجیب الخلقت مخلوق دریافت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا میں کان کن نے 35 ہزار سال سے برف میں محفوظ عجیب الخلقت مخلوق
دریافت کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وولی میمتھ (ہاتھیوں کی قدیم ترین نسل) کے بچے کی یہ برف میں محفوظ لاش ایک اندازے کے مطابق 35 ہزار سال سے بھی زیادہ پرانی ہے۔یہ دریافت برفانی عہد کے ایک جانور کی اب تک درست حالت میں موجود لاش تھی۔قدیم حیاتیات کے ماہر گرانٹ زازولا نے بتایا کہ اس بچے کی سونڈ، دم اور چھوٹے چھوٹے کان ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ شمالی امریکا میں زمانہ قدیم کی زندگی کے حوالے سے سب سے اہم ترین دریافت ہے کیونکہ اس وولی میمتھ کی کھال اور بال اب تک موجود ہیں۔ماہرین کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر موت کے بعد وولی میمتھ کا یہ بچہ برف میں منجمد ہوگیا تھا اور یہ سب بہت جلدی ہوا ہوگا۔ابھی ماہرین نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ اس پر کس طرح تحقیقی کام کرنا ہے اور بعد میں اسے محفوظ رکھنے کے لیے کیا کرنا ہوگا۔ماہرین کے خیال میں وولی میمتھ کے اس بچے کی عمر ایک ماہ کے قریب ہوگی جس کی لمبائی 140 سینٹی میٹر ہے جو 2007 میں سائبیریا میں دریافت ہونے والی وولی میمتھ سے کچھ زیادہ ہے۔اس دریافت کے بعد کان کن کمپنی نے ملازمین کو چھٹی دی تھی جس کے باعث ماہرین کو اس جگہ پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہوا جہاں سے اس وولی میمتھ کو دریافت کیا گیا تھا۔انہوں نے وہاں پہنچ کر اسے باہر نکالا جبکہ جانچ پڑتال میں اس وولی میمتھ کے پیٹ سے گھاس کی کچھ مقدار کو بھی دریافت کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی