06:10 pm
سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

 ۔تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل کی کوویڈ نائنٹین سے متعلق اخراجات کی آڈٹ رپورٹ سامنےآگئی ہے
جس نے بے قاعدگیوں کا بھانڈا پھوڑا۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق 15 کروڑ 32 لاکھ روپے کی غیرمعیاری پی سی آر مشینیں، پی سی آر کٹس اور ہینڈ سینٹائزر خریدی گئیں، ان میں پی سی آر کٹس اورہینڈ سینیٹائزرز غیر معیاری تھے۔رپورٹ کے مطابق 50 کروڑ روپے مالیت کی پی سی آر کٹس محکمہ صحت کو فراہم کی گئیں، اسپتال انتظامیہ نے پی سی آرکٹس غیرمعیاری ہونے پر واپس کردیں۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ کٹس اور مشینیں کو سول، جناح و دیگر سرکاری اسپتالوں نے واپس کیا، نجی یونیورسٹی سے کٹس اور مشینیں واپس نہیں آئیں۔رپورٹ کے مطابق آئی سی یو وینٹی لیٹرز مہنگے داموں21 کروڑ68 لاکھ روپے میں خریدے گئے،اس کے علاوہ 22 کروڑ23لاکھ روپے کی غیرتصدیق شدہ نان میڈیکل اشیا خریدی گئی۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پی ڈی ایم اے نے ساڑھے 86کروڑ روپے کی مختلف اشیا خریدی، خریدی گئی ان اشیا کی کووڈ میں ضرورت نہیں تھی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

اگر آپ بھی روز انڈا کھاتے ہیں تو جان لیں کہ انڈا تل کر کھانا صحت کے لیے زیادہ مفید ہے یا ابال کر؟

کیا ٹرمپ کو ٹوئٹر پر بحال کردینا چاہیے؟ ایلون مسک کا سروے، 10 کروڑ سے زیادہ لوگوں نے کیا جواب دیا؟

مچھلی کے سروں سے نکلنے والی چکنائی سے کیا ہوتا ہے ؟ مچھلی  کا سر کھانے کے 5 بڑے فائدے جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان

بھنڈی میں شیمپو کو ملا کر بالوں میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ ایک مرتبہ  لگائیں رزلٹ دیکھ کر آپ بھی پارلر میں ہیئر ٹریٹمنٹ کروانا چھوڑ دیں گی

اگر آپ بھی یہ پھل نہیں کھاتے تو آج ہی کھانا شروع کردیں ۔۔ کیوی کے انمول فائدے جاننے کے بعد ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟ جانیں وہ معلومات جو خواتین کو پتہ ہونی چاہیئے

تم تو آج بھی ویسے کے ویسے ہو--- ایسی 5 حیرت انگیز عادتیں جو آپ کو ہمیشہ جوان رکھتی ہیں

پلیٹلیٹس کا کم ہونا صرف ڈینگی کی علامت نہیں ؟ ماہرین نے خبردار کردیا