03:39 pm
رشوت دے کر بیٹی کا کالج داخلہ، امریکی اداکارہ کو جیل

رشوت دے کر بیٹی کا کالج داخلہ، امریکی اداکارہ کو جیل

03:39 pm

نیو یارک (این این آئی) امریکا کے بہترین کالجوں میں رشوت دے کر بچوں کو داخلے دلانے کے سکینڈل میں امریکی اداکارہ فیلیسٹی ہفمین کو 14 دن کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ فیلسیٹی ہفمین نے اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کے داخلے کیلئے 15 ہزار ڈالر دے کر داخلہ ٹیسٹ ایس اے ٹی کے نمبر بڑھوا دیے تھے۔بوسٹن فیڈرل کورٹ کے جج نے ہفمین کو 14 دن قید، 30 ہزارڈالر جرمانے اور 250 گھنٹے کمیونٹی سروس کی سزا سنادی، دوران سماعت جج نے کہا کہ والدین کو پیغام ہے کہ وہ اپنی دولت
 
کے بل بوتے پر مستحق بچوں کا حق چھین نہیں سکتے۔داخلے کے امتحانات میں سکور بڑھانے کیلئے یورسٹی انتظامیہ اور کوچز کو رشوت دینے کا اسکینڈل رواں سال مارچ میں سامنے آیاتھا جس میں اب تک 50 افراد کیخلاف فردجرم عائدکی جاچکی ہے، اس نیٹ ورک کا سرغنہ امریکی گلوکار ولیم رک ہے جنہوں نے25 ملین ڈالر وصول کرنے کا اعتراف کیا ہے۔اسٹینفورڈ یورنیورسٹی کے سیلنگ کوچ جان ونڈیموئر کو 6 لاکھ 10 ہزار ڈالر وصول کرنے پر جون میں سزا سنائی گئی تھی۔ایک چینی خاندان نے بھی اعتراف کیاہے کہ انہوں نے بیٹی کو اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دلانے کے لیے وینڈیموئر کی مدد سے رنگ لیڈر ولیم رک کو 65 لاکھ ڈالر ادا کیے۔اس اسکینڈل میں یونیورسٹی آف سائوتھ کیلیفورنیا، ییل، جارج ٹائون اور یوسی ایل اے کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی