03:40 pm
منشا پاشا کی’’لال کبوتر‘‘ کو آسکر کیلئے بھیجنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)کرائم ڈرامہ فلم’لال کبوتر‘ کو پاکستان کی جانب سے آسکر ایوارڈ کیلئے بھیجنے کا باضابطہ فیصلہ کرلیا گیا۔کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘ 22 مارچ 2019 کو سنیما گھروں کی زینت بنی تھی جس نے شائقین کی خوب داد وصول کی تھی ۔فلم میں اداکار احمد علی اکبر اور اداکارہ منشا پاشا نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں، فلم کی اداکارہ منشا پاشا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو یہ خوشخبردی سناتے ہوئے کہا ہے کہ لال کبوتر کو پاکستان کی جانب سے آسکر ایوارڈز کیلئے بھیجا جارہا ہے، لال کبوتر میرے 6 سالہ
 
کیریئر کا سب سے بہترین پروجیکٹ تھا۔لال کبوتر کی ٹیم نے ٹوئٹر پر لکھاکہ لال کبوتر کو پاکستان کی جانب سے آسکر کیلئے بھیجے جانے کا باضابطہ فیصلہ کرلیا گیا ہے اور یہ ہمارے اور ہماری ٹیم کیلئے باعث فخر ہے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری