03:42 pm
اداکار عمران عباس کی شہرت فلپائن تک پہنچ گئی

لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے عمران عباس نقوی نے ایک فلپائنی کتاب میں اپنی تصویر چھپنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی اداکار عمران عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’ اسٹلیئن سیریز ‘ نامی ایک فلپائنی کتاب نے اپنے سرِ ورق اْ ن کی تصویر شائع کی ہے۔عمران عباس نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ کتاب اْن کے ایک فلپائنی مداح نے بھیجی ہے۔عمران عباس نے کہا کہ وہ اللہ
 
تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ انہیں لوگ دنیا بھرمیں پسند کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب