03:42 pm
پاکستانی نئی فلمی جوڑی، جنید خان اور منشا پاشا پہلی بار مدمقابل فلم میں جلوہ گر ہونگے

لاہور (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار جنید خان اور اداکارہ منشا پاشا پہلی بار مدِ مقابل فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔پاکستان کے معروف اور مقبول ترین اداکار و گلوکار جنید خان نے بڑی سکرین پر نظر آنے کی تیاریاں کرلی ہیں، وہ بہت جلد فیچر فلم ’کہے دل جدھر‘ میں لال کبوتر سے شہرت پانے والی معروف اداکارہ منشا پاشا کے مد مقابل مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔فلم کی ہدایتکاری معروف ٹی دی ڈائریکٹر جلال رومی نے دی ہیں جبکہ پیش کش فلم میں اداکاری کرنے والے کامران باری کی ہے، معروف اداکار ساجد حسن کو
 
بھی ناظرین فلم میں دکھائی دیں گے۔فلم سے متعلق بات کرتے ہوئے جنید خان نے کہا کہ فلم کی کہانی معاشرے میں موجود بیماریوں سے متعلق ہے، فلم میں میرا کردار ایک پولیس اہلکار کا ہے، جنید خان نے کہا کہ مجھے میری فلم بِن روئے سے قبل بھی کئی فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہوچکی تھیں، مگر حقیقت میں مجھے ایک اچھی ٹیم اور سکرپٹ کی تلاش تھی، جو کہ پوری ہوئی اور بالآخر میں نے بڑے اعتماد سے چھوٹی اسکرین سے بڑے پردے پر چھلانگ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہوجائے گی۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری