08:04 pm
ویناملک خواتین کودرپیش مہلک مرض میں مبتلاء ،ہسپتال میں آپریشن کے بعدمداحوں سے تصویرشیئرکردی

کراچی(ویب ڈیسک)معروف ملکی اداکارہ اورمیزبان ویناملک خواتین کوہونے والی عام بیماری فائبروڈینوما(بریسٹ ٹیومر)کے مرض میں مبتلاء تھیں ۔گزشتہ روز آپریشن کے بعدان کاٹیومرنکال دیاگیاجس پرانہوں نے ہسپتال سے آپریشن کے بعدکی تصاویرشیئرکرتے ہوئے
کامیاب سرجری پرخدااوران کے لیے نیک تمنائوں کااظہارکرنے والے مداحوں کاشکریہ اداکیا۔ ویناملک کے بارے میں سرجری سے قبل قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ وینابریسٹ کینسرکے مرض میں مبتلاء ہوگئی ہیں۔ تاہم گزشتہ روز کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن کے بعدویناملک نے اپنی بیماری سے متعلق غلط فہمی دورکرتے ہوئے کہاکہ وہ بریسٹ کینسرمیں نہیں بلکہ فائبروڈ ینومامیں مبتلاء تھیں۔

تازہ ترین خبریں

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی