10:19 pm
بیٹی کے کالج داخلے کیلئے رشوت دینے پر اداکارہ فلیسٹی ہفمین کو14دن جیل کی سزا سنا دی گئی

نیویارک (آن لائن) نامور ہالی وڈ اداکارہ فلیسٹی ہفمینکو بیٹی کے کالج میں داخلے کیلئے ایجوکیشنل کونسلر کو رشوت دینے پر 14دن جیل اور 30ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنائی دی گئی ہے فیسٹی پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا کالج میں داخلہ کرانے کے لیے ایجوکیشنل کونسلر کو 15ہزار ڈالر دیے تھے۔عدالت میں جرم ثابت ہو جانے پر فلیسٹی ہفمین کو 14دن جیل اور 30ہزار ڈالر کے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
دوسری جانب اداکارہ کے وکیل نے جیل سزا سے بچانے کے لیے اپیل دائر کر دی ہے ۔ہفتہ کے روز فلیسٹی ہفمین نے عدالت میں اپنا جرم قبول کرتے ہوئے کہا کہ میں مجبور تھی کیونکہ میں ماں ہو اور ہر ماں اپنی بیٹی کا مستقبل محفوظ بنانا چاہتی ہے چونکہ میرے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا لہٰذا میں نے اسی کو بہتر جانا۔اس کیس کی سزا سناتے ہوئے معزز جج نے کہا کہ ایسا کرنا بہت ضروری ہے تاکہ والدین آئندہ اس قسم کے جرم کا ارتکاب کرنے سے گریز کریں

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری