11:32 am
 خفیہ طور پر احد رضا میر اور سجل علی پاکستان میں رہ کر بھارت کیلئے کیا کارروائیاں کرتے رہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی شوبز انڈسٹر ی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی جوڑی سجل علی اور احد رضا میر خفیہ طور پر بھارتی چینل کے لئے بنائی جانے والی ویب ڈرامہ سیریز ’’دھوپ کی دیوار ‘‘میں کام کررہے ہیں ،

جس کی ہدایات فلم’’ پرواز ہے جنون ‘‘کے ہدایتکار حسیب حسن دے رہے ہیں ، اس ویب سیریز کو ماہ نومبر میں مکمل کرنے کا شیڈول ترتیب دیا گیا ہے ،جس کا اعتراف ہدایتکار حسیب حسن نے بھی کیا ہے ، اس ویب سیریل میں سجل علی ایک پاکستانی لڑکی اور احد رضا میر بھارتی لڑکے کا کردار ادا کررہے ہیں ۔ مذکورہ سیریل کی ریکارڈنگ کو سوشل میڈیا پر ایک بھارتی نے لیک کردیا جس کی بنا پر آج کل سجل علی اور دیگر لوگ پریشان ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ویب سیریز میں کام کررہے ہیں جو نیٹ پر ٹیلی کاسٹ ہوگی ،ہم فنکارہیں ہمیں اس سے کیا کہ ویب سیریز کسی ملک کا پروڈیوسر بنارہاہے ۔ 
 
تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی امریکا ، مشرقی وسطہ  کے ممالک اور بھاترت کے فنڈنگ سے الیکشن لڑا ۔ مولانا فضل الرحمان 

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ