01:20 pm
بھارتی گلوکار کی فرحان سعید کا گانا چرانے کے باوجود ڈھٹائی

بھارتی گلوکار کی فرحان سعید کا گانا چرانے کے باوجود ڈھٹائی

01:20 pm

کراچی(این این آئی) بھارتی گلوکار سلیم مرچنٹ کی پاکستانی گلوکار فرحان سعید کا گانا چرانے کے باوجود ڈھٹائی برقرار ہے، سلیم مرچنٹ کا کہنا ہے کہ یہ محض اتفاق ہے کہ میرا گیت آپ کے گیت کی طرح ہے۔فرحان سعید نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے بھارتی گلوکار کا حقیقی چہرہ دکھاتے ہوئے کہا کہ مجھے سلیم مرچنٹ کا گانا ’ہاریاہ‘ بھیجا گیا جو کہ مکمل طور پر میرے گانے ’رائیاں‘ کی کاپی ہے۔فرحان سعید نے یہ بھی کہا کہ میں حیران ہوں کہ یہ لوگ دوسرے کی محنت اور کام کو چرا کر خود کو
 
فنکار کہتے ہیں، اگر میرے گانوں کی طرح گانے بنانے ہیں تو پوچھ کر بنائیں اور اگر پوچھنا نہیں ہے کہ کم از کم اچھا تو بنائیں۔دوسری جانب فرحان سعید کی ٹویٹ پر معذرت کرنے کے بجائے سلیم مرچنٹ ’میں نہ مانوں‘ کی ضد پر اڑے رہے اور کہا کہ میں نے ابھی آپ کا گیت سنا ہے اور یہ اتفاق ہے کہ میرا گیت بھی آپ کے گیت کی طرح ہے، سچ کہوں تو میں نے اس سے قبل یہ گیت کبھی نہیں سنا لیکن ایسا بہت بار ہوتا ہے کہ دھن ایک جیسی ہو جاتی ہے تاہم میں نے یہ گانا کاپی نہیں کیا۔سلیم مرچنٹ کی ٹویٹ پر فرحان سعید بھی خاموشی نہ رہے۔ انہوں نے بڑے گلوکار ہونے کا مظاہرہ کرتے ہوئے جواب دیا کہ اگر آپ کہتے ہیں کہ یہ محض اتفاق ہے تو یہ ہمارے درمیان دوسری بار ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی