01:23 pm
سنبل اقبال اور شہزاد شیخ ایک ساتھ ڈرامے میں جلوہ گر ہوں گے

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ سنبل اقبال کا شمار ان فنکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو اپنے کیریئر میں ایک کے بعد ایک بہترین پروجیکٹس کا حصہ بنتی آرہی ہیں۔اور اب اداکارہ نے ایک اور نیا پروجیکٹ سائن کردیا جس میں وہ اداکار شہزاد شیخ کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی۔ اس ڈرامے کی پروڈکشن ایم ڈی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے کی جارہی ہے۔اداکارہ نے ڈرامے کی کہانی کے حوالے سے بتایا کہ اس ڈرامے کی کہانی نہایت سنجیدہ ہے، جو ایک جوڑے کی زندگی پر مبنی ہے، ڈرامے کے کردار شہاب اور چندا خاندان کی مرضی اور اجازت
 
کے بغیر شادی کرتے ہیں اور آخر میں ان دونوں کو فیملی کی قدر کا اندازہ ہوتا ہے۔سنبل اقبال اس وقت ’’جال‘‘ نامی ڈرامے میں بھی کام کررہی ہیں۔اس حوالے سے اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میں یہ ضرور کہوں گی کہ اس نئے ڈرامے میں میرا کردار اس سے بالکل منفرد ہے جو میں جال میں نبھارہی ہوں، یہ پہلا پروجیکٹ ہے جس میں، میں شہزاد کے ساتھ کام کررہی ہوں، مجھے امید ہے شائقین کو ہماری جوڑی پسند آئے گی۔دوسری جانب شہزاد شیخ کا کہنا تھا کہ ہم نے ڈرامے کی شوٹنگ کا آغاز بھی کردیا اور سنبل ایک بہترین ساتھی اداکار ثابت ہورہی ہیں، یہ ایک رومانوی کہانی ہے اور مجھے میرا کردار بیحد پسند آرہا ہے۔اب تک اس ڈرامے کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا، اس کی کہانی ثمینہ اعجاز نے تحریر کی جبکہ ہدایات صائمہ وسیم دے رہی ہیں۔ڈرامے کو رواں سال کے آخر میں نشر کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 