01:25 pm
خوبرو اداکارہ ستارہ بیگ کی سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

لاہور( این این آئی )اسٹیج کی خوبرو اداکارہ ستارہ بیگ کی سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئیجس کی خوشی میں اداکارہ کے ایک پرستار کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اداکارہ ستارہ بیگ سوشل میڈیا پر سر گرم رہتی ہیں جہاں ان کے فالورز کی تعداد 10لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔ اس حوالے سے ایک پرستار نے تقریب کا انعقاد کیا جس میں ستارہ بیگ نے خصوصی طور پر شرکت کی اور کیک بھی کاٹا ۔ ستار ہ بیگ نے تقریب کا انعقاد کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ
 
سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے میں اپنے پرستاروں سے مسلسل رابطے میں رہتی ہوں ۔انہوں نے بتایا کہ یہ صرف فیس بک کے فالورز کی تعداد ہے جبکہ ٹک ٹاک پر بھی میری شہرت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب