01:26 pm
فلم اورٹی وی انڈسٹری میں پانچ دہائیاں گزار چکا ہوں اور ابھی تک مصروف ہوں ، قوی خان

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ میں نے پی ٹی وی پر پہلا ٹی وی ڈرامہ کیا جولائیو تھا ،ڈرامے کے دوران ہی نہ صرف ہمیں اپنے ڈریسز تبدیل کرنا ہوے تھے بلکہ ڈائیلاگ بھی یاد کرنا ہوتے تھے ۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قوی خان نے کہا کہ پہلے ریکارڈنگز کا بندوبست نہیں ہوتا تھا اورلائیو ڈرامہ کرنا ہوتاتھا جس میں کسی بھی غلطی سے آپ مذاق بن سکتے تھے لیکن لائیوپرفارمنس دے کر بڑا لطف آیا ۔قوی خان نے کہا کہ فلم اورٹی وی انڈسٹری میں پانچ دہائیاں گزار چکا ہوں اور خدا
 
کے فضل سے ابھی تک مصروف ہوں ۔انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے ہم عصر پانچ سے لوگ باقی ہیں جنہوںنے میرے ساتھ کام شروع کیا اور آج تک کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کو اپنا ڈرامہ بہتر بنانے کی ضرورت ہے ،یہ بہت بڑا ادارہ ہے لیکن اس کو اس طرح استعمال نہیں کیا جارہا جس کی ضرورت ہے ۔ پی ٹی وی میںآج بھی ایسے پروڈیوسر ز موجود ہیں جن کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا کر پی ٹی وی کو دوبارہ عروج پر لے جایا جا سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری