09:24 pm
مریم نواز سے ذاتی نوعیت کا کوئی بھی اختلاف نہیں ، وینا ملک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ وینا ملک ان دنوں سوشل میڈیا پر پوری طرح ایکٹو ہیں اور وہ سابقہ حکومتی جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بناتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ ایک بارپھر انھوںنے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مسلم لیگ (ن)کی اعلیٰ قیاد ت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں وینا ملک کہتی ہیں
کہ انھیں مریم نوازکی شخصیت اور لباس پہننے کا سلیقہ پسند ہے۔ اور وہ ذاتی طور پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی سے کوئی بھی اختلا ف نہیں رکھتیں ۔ بس وہ پاکستانی عوام کے لوٹے ہوئے پیسے واپس کر دیں ۔ اس سےزیادہ ان کی مریم نواز کے ساتھ کسی قسم کی کوئی مخالفت نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

آسٹریلوی ہائی کمشنراہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے کس  اہم ترین مقام پرجاپہنچے،پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

حیدر علی کس بھارتی کھلاڑی جیسا بننا چاہتے ہیں؟نام بارے پتہ چل گیا

وزیراعظم نے شہریوں کو بڑا تحفہ دیدیا،خبر پڑھ کر آپ بھی عمران خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

27فروری کو ہی سکیورٹی فورسز کی ایک اور کامیابی،،17بھارتی  گرفتار،کہاں سے پکڑے گئے؟آج کی بڑی خبر

حمزہ شہباز رہا ،مریم نوازکا استقبال ،کارکنوں کے بھنگڑے

حمزہ رہا ہوگئے،اللہ قوم بھی سلیکٹیڈ کی قید سے جلد نجات دے،مریم اورنگزیب

اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کے کرایوں میں نمایاں کمی

بھارت سے اچھے تعلقات ہمارا خواب ہے ، شیخ رشید احمد

شایدلانگ مارچ کی ضرورت نہ پڑے،حکومت سینیٹ الیکشن میں ڈھیرہوجائیگی،مریم نواز

لانگ مارچ کیلئے تیاری پکڑو،کارکنوں کو خاص ہدایات ،حکومت کے ہاتھ پائوں پھول گئے

 پاکستان امن کا خواہاں ،مودی نے سیاسی کامیابی کیلئے پلوامہ کا ڈراما رچایا، وزیرخارجہ

پی ڈی ایم نے حکومت کواپنے ہی اراکین سے بات کرنے پر مجبور دیا،سینیٹ الیکشن میں ٹف ٹائم دینگے،بلاول بھٹوزرداری